+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2025 12:03:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 210.5/211 روپیہ کلو تک مارکیٹ اوپن ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8800 ملتان 8725 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی آگے زیادہ تر لوکل میں فارورڈ کام 15 جولائ کے ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ آگے پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے۔ کالا چنا تنزانیہ بکنگ 650/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کالا چنا آسٹریلیا 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کالا چنا رشیا سے 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مئ کے مہینے میں آسٹریلیا سے 13674 میٹرک ٹن کالا چنا ایکسپورٹ ہوا ہے جس میں پاکستان نے 9420 میٹرک ٹن امپورٹ کیا ہے جبکہ دبئ نے 1417 میٹرک ٹن کالا چنا امپورٹ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے اگست سے مئ 2025 تک 1853798 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں دارومدار انڈیا پر ہے۔ اور فل حال انڈیا حاضر میں خریدار نہیں ہے۔ انڈیا نے نیو کراپ کے مال خریدے ہیں آسٹریلیا سے 575 اور 590 ڈالر میں۔