+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2025 12:40:50
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 10600 جبکہ کابلی مونگ پالشی مال حیدرآباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔