+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2025 17:44:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں ٹریڈرز مال رکھنے میں دلچسبی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ بکنگ میں وارہ ہے بکنگ نیو کراپ 345 ڈالر ہے 345 ڈالر والا 110.51 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فلحال ییلو پیس میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔