+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2025 14:08:47
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال آنا شروع ہو گئے ہیں۔ آج حاصل پور اور وہاڑی سائڈ سے تھوڑے تھوڑے مال آئے ہیں 12100/200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب فل اکتوبر کے سودوں کے بائر آپشن مالوں کے 13300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان میں پرانے مال تقریباً ختم ہیں تاہم ابھی فل حال ان ریٹوں میں گاہکی بھی خاموش ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک نہیں ہیں کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہے۔