+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2025 17:16:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جمعرات پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 15 جولائ پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں کٹنگ والے سودوں کے علاؤہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ جولائ سے 15 اگست شپمنٹ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال ستمبر میں آنا ہے۔ اس لیے جہاں کہیں کٹنگ والے سودے نپٹ گئے بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔