+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2025 12:04:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئ ہے اور 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ پیمنٹ پر 210.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیو کراپ بکنگ کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے حاضر میں ٹریڈرز زیادہ خریداری کرنے کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں نا ہی جنہوں نے تاریخوں والے مال لیے ہیں پیڈ کروانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔