+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2025 18:34:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 2 جولائ پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹوں میں مصروف تھے۔ پیر پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہوئے تھے۔ دوسری جانب بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ 562 ڈالر جہاز والے مال کے ری سیل میں تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔