+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2025 21:39:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر میں جن بندوں نے طاقت لگا کر مال خریدا ہوا ہے انہوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے کافی کمزور ہو گئ تھی 222/223 والی مارکیٹ نیچے 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے تھے۔ گاہکی ہے ابھی تھوڑا تھوڑا ملر بھی مال لے جاتا ہے۔