+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2025 16:47:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 215.5/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے تاریخوں والے کافی سودے خریدے تھے جن کی کٹنگ کی وجہ سے بازار سست ہے آگے جہاں کٹنگ والے سودے ختم ہوگئے بازار میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ حاضر میں جن ٹریڈرز نے طاقت لگا کر مال خریدے تھے انہوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جولائی شپمنٹ 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 223.74 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔