Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 11 2025 12:59:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں او جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں انکا اپنا ہی ریٹ ہے جبکہ گاہکی بھی خاموش ہے۔ .
Aug 11 2025 12:58:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 15 گٹو تک کی آمدن تھی۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 11 2025 12:17:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے کچھ دنوں تک سیالو کی کھل کر آمدن شروع ہوجائی گی۔ آمدن کے دوران ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 11 2025 12:16:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 سے 4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Aug 11 2025 12:14:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 150 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 9500 جبکہ باریک باجرہ 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مال 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 11 2025 11:55:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 211.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ 212 روپیہ کلو تک کہ بیچ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 217/217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے لوکل میں مال لینے چاہیے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.97 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.95 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 09 2025 18:40:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 16975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 09 2025 18:26:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 09 2025 18:24:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بزدار سائڈ مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 32000/32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ .
Aug 09 2025 18:23:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز ریٹ کم کرکے لگاتے ہیں تاہم نیچے ریٹس کرکے بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Aug 09 2025 18:22:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8200/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 205 جبکہ 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 09 2025 18:22:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں سٹار برانڈ کے 18500 جبکہ دوسرے برانڈ کے 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 09 2025 18:21:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3500/3550 جبکہ تھر والے مال فیصل آباد منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مال 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 09 2025 17:27:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مالوں میں گاہک ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 09 2025 17:21:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں 121 روپیہ کلو جبکہ مل پہنچ مالوں کے 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز تو بک ہو رہے ہیں تاہم یہ مال آنے میں وقت لگے گا حاضر میں صرف کینیڈین ویسل والے مال ہیں اور وہ بھی اوپر پڑتے والا مال ہے۔ .
Aug 09 2025 17:20:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500/10525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 09 2025 17:19:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Aug 09 2025 17:18:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر 212.5 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 216.5/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں ان ریٹس میں مال لینا چاہیے امپورٹرز کا اوپر پڑتے والا مال ہے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے تاہم جہاں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 09 2025 15:35:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 09 2025 15:17:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 09 2025 15:08:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی میں حاضر سودوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ واہنڈو شیخوپورہ منڈی میں بارش کی وجہ سے کوئی خاص کام کاج نہیں ہوا ہے 14000 سے 22000 روپیہ من تک ہی ریٹ ہیں۔ وکرا نہیں ہے۔ .
Aug 09 2025 14:35:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13100/13400 جبکہ گولی کوالٹی 13900/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 09 2025 14:35:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے جسکی وجہ سے لوکل میں گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Aug 09 2025 14:34:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 194/194.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور ویسل والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مالوں میں گاہک ہے۔ .
Aug 09 2025 14:33:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 09 2025 14:32:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 341 ڈالر میں 10 ستمبر 10 اکتوبر کرکے مزید 25 ہزار ٹن کا جہاز بک ہوا ہے 341 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 108 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اس سے پہلے بھی 2 جہاز بک ہوئے ہیں تاہم یہ تینوں ویسل اکتوبر نومبر شپمنٹ کر کر ہی ہیں یہ مال اکتوبر یا نومبر میں آئیں گے جبکہ حاضر میں کینیڈا 382 ڈالر والے ویسل کا مال ہی ہے اور وہ بھی اوپر پڑتے والا ہے۔ .
Aug 09 2025 13:38:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17600 سلانوالی شوگر ملز کے 17500 سفینہ 17300 اور المعیز 2 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز نو سیل کمالیہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17125 اے کے ٹی 17140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17150/17175 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 09 2025 12:52:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 09 2025 12:52:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ آج کنری منڈی میں 60 بوری تک کی آمدن تھی اور 22850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ شہزادی کوالٹی 13500/14000 جبکہ مورو کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 09 2025 12:45:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ پنجاب میں تل کی فصل کی کٹائی ہو رہی ہے موسم اگر صاف رہا تو مزید 10 دنوں تک کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott