+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2025 13:08:44
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی 100/200 بازار بہتر ہوا ہے اور 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستان کے تل کے 1200/1225 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاکستان میں زیادہ تر مال ایکسپورٹ ہو گئے ہیں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ تاہم افریکن ممالک میں زیادہ سپلائ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ ھی رکی ہوئ ہے مزے داری نہیں ہے۔