Sugar | چینی
Mar 17 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Dec 18 2025 12:58:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں خشک مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خشک مالوں کے کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2000 بوری تک آمدن تھی اور خشک مال زیادہ ہونے کی وجہ لائنوں پر بھی 400/500 روپیہ من مارکیٹ پلس تھی اور زیادہ سے زیادہ 18100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Dec 18 2025 12:49:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17300 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئی ہلدی کا 2200/2300 روپیہ من تک ریٹ ہے تاہم یہ مال گیلے ہوتے ہیں انکو خشک کرنے اور پاؤڈر فارم میں لانے کے لیے کہی مہینے تک لگ جاتے ہیں۔ .
Dec 18 2025 12:46:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 123.5 روپیہ کلو تک کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ 124 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلا پورا ہفتہ لوڈنگ بند تھی کل رات کو لوڈنگ کے مسائل حل ہوئے ہیں جسکی وجہ سے گاہکی اچھی ہے۔ .
Dec 18 2025 12:38:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مالوں کے 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جب تک ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ نہیں نکلتی تب تک مارکیٹ میں کوئی خاص ہلچل نہیں ہے۔ .
Dec 18 2025 12:35:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4150/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 18 2025 12:35:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 10500/10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مال 18٪ نمی والے آرہے ہیں خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں تاہم سٹاکسٹ خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Dec 18 2025 12:34:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سودیما جہاز والے مالوں کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700/6725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10/15 جنوری تک کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے۔ .
Dec 18 2025 12:20:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11100/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 18 2025 12:18:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں بھی کچے مال 3500 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50/100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ ادھر ہی رکی سی ہے۔ مارکیٹ 8200/8300 کی طرف آتی ہے تو ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہو جاتے ہیں جبکہ 8800/9000 کی طرف جاتی ہے تو بیچ آنا شروع ہو جاتی ہے۔ اس کے علاؤہ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔فیڈ والی مکئ کم ہے جس کی وجہ سے سٹاکسٹ باجرہ بھی ہولڈ کر کے بیٹھے ہیں۔ .
Dec 17 2025 21:20:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی بہت کم ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 17 2025 18:26:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی کے 10700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی کے 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل تھل پنجاب میں فصل اچھی ہے۔ جھاڑ بھی اچھا ہے۔ لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی فصل کمزور ہے۔ پچھلے سال کی نسبت آمدن آدھی ہے اب تک۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی مزید تیز ہے۔ لوکل ریٹ کم ہے ان ریٹوں میں ملرز بھی گاہک ہیں۔ وارہ اچھا ہے۔ .
Dec 17 2025 18:23:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک کی بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 17 2025 18:16:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے جسکی وجہ سے حاضر کام کاج سست ہے۔ .
Dec 17 2025 18:13:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں خشک مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مالوں کی بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ آج کنری منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 18100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 17 2025 18:13:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 195 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2025 17:51:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Dec 17 2025 17:24:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مالوں کے 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2025 17:23:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ فل حال حاضر کام نہیں ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 300 ڈپازٹ پر 13930 میں مال مل جاتا ہے۔ .
Dec 17 2025 17:13:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 17 2025 17:06:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2025 17:04:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور تھل کچے مالوں کے لوڈ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3750 جبکہ کچے مال 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریداری سست ہے۔ .
Dec 17 2025 15:07:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 195 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Dec 17 2025 14:44:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Dec 17 2025 14:44:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 17 2025 14:41:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی اچھے خشک مال 4300 روپیہ من تک کا گاہک ہے لیکن فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بیچ 4400/4500 روپیہ من تک کی ہے۔ بھاگ ناڑی کوالٹی 4200 جبکہ دادو کوالٹی 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال لوڈنگ بھی کھل کر نہیں ہے۔ مال بھی گیلے آ رہے ہیں آگے 8/10 دن تک صحیح مال آنا شروع ہونگے۔ فصل اس بار کم ہے۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7300/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ سدا بہار جوار کی فصل بھی کافی کمزور ہے۔ بیچ ہی نہیں آتی ہے۔ اکا دکا گاڑی با مشکل ملتی ہے۔ فل حال جن سٹاکسٹ کے پاس مال ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں اور مزید ان ریٹوں میں بھی گاہک ہے۔ .
Dec 17 2025 14:31:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر کام کاج سلو ہے۔ .
Dec 17 2025 14:23:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ اندر خانے لوڈنگ مل جاتی ہے۔ بکنگ بھی 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10291 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 17 2025 14:20:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 121/121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جنوری شپمنٹ 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 103.85 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے 5 جنوری تک کراچی پورٹ پر بلک میں بھی آمدن متوقع ہے اسلیے حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 17 2025 13:55:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ العربیہ 14450 نون 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز 14500 سورج شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 14000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ رات والے ہی ریٹس ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 17 2025 12:50:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں خشک مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔طوطا پری کوالٹی 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott