+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2025 12:35:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مئ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 16870 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آرہی ہے۔