+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 18:20:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 189 جبکہ کیش پیمنٹ پر 190 اور 20 اگست پیمنٹ پر 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے ہوئے ہیں وہ فارورڈ 40/45 دن کر کے سیلنگ دے رہے ہیں۔