+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 15:25:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ والے سودے 188.5/189 روپیہ کلو بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن والے سودوں میں سیلنگ ہے جبکہ ایڈوانس پیمنٹ پر گاہکی ہے۔ ساتھ ہی کیش ڈیو والے انویسٹرز بھی ایکٹو ہیں۔ 5 روپیہ کلو کا فرقہ ہے حاضر مال خرید کر 45 دن کر کے 5 روپیہ کلو نفع رکھ کر سیل کر دیتے ہیں۔