+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 18:24:48
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 11650 جبکہ گودام کے مال 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گاہکی کے اوپر منحصر ہے جہاں گاہکی آتی ہے بازار بہتر ہو جاتا ہے۔