+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2025 17:36:21
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 200 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور جہاز والا مال 201/202 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مشین کلین مالوں کے 207/208 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ھے جس کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔