+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2025 14:12:14
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پہلے 360 ڈالر والے ویسل میں ریسیل میں مال مل رہے تھے تاہم ابھی کھل کر بیچ نہیں آتی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں ییلو پیس کے کراچی پورٹ پر 235 کنٹینرز کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 754 کنٹینرز کی آمدن تھی۔