+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2025 14:52:16
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال مارکیٹ نرم ہوئی ہے 195 جبکہ مشین کلین 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ 197.38 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی چنا مال نہیں ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 295/300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے موٹے چنے امپورٹ میں کام کیا ہے اچھی مزدوری مل رہی ہے۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین اوریجن کے مال جو یو اے ای سے آ رہے ہیں لوکل میں 370/75 کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1250/75 ڈالر تک ریٹ ہیں۔