Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 15 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 08 2026 12:21:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مال لوڈ میں 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9350/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 08 2026 12:20:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال پنجاب بھر میں دھند ہے اور جو مال آرہے ہیں ان میں موئسچر زیادہ ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jan 08 2026 12:20:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 07 2026 23:24:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 35 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہے اور فارورڈ جنوری کے سودے 14240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ پرافٹ بھی پکا کرتے جائیں۔ .
Jan 07 2026 18:32:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ شام میں ایک روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے۔ نپر مسور 152.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست ہے۔ گاہکی سست ہے دالوں کی نیچے .
Jan 07 2026 18:29:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 700 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ یوکرین کے مال مکس 7/8 ایم ایم 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے جبکہ 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں دسمبر میں کینیڈا سے کراچی پورٹ پر 76 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ امریکا 9 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں امیریکا سے دسمبر کے مہینے میں 149 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ .
Jan 07 2026 18:28:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 148/149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jan 07 2026 18:20:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ فارورڈ 14275 روپیہ کوئنٹل کا گاہک بن گیا ہے۔ .
Jan 07 2026 18:07:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 07 2026 18:02:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ حاضر میں 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 07 2026 17:57:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 07 2026 17:52:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 124/125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر ڈیمانڈ بھی نہیں ہے کیونکہ آگے آمدن والے مال 111 میں مل جاتے ہیں۔ ٹریڈرز حاضر میں مال بیچ کر آگے آمدن میں مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Jan 07 2026 17:46:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اے کے ٹی 14175 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فارورڈ بھی مزید کام گرم ہے اور 14230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 07 2026 17:44:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل بازار پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ چمن ماش بھی بارڈر سے ٹریڈ نا ہونے کی وجہ سے نہیں آ رہے ہیں۔ بکنگ 865/875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ آ رہے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10740 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 07 2026 17:29:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 07 2026 17:27:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ مزید گرم ہے اور 14215 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 07 2026 17:25:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں لائنوں پر 5700 سے 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 5900/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی تھوڑی سست ہے۔ .
Jan 07 2026 17:24:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 70/30 کوالٹی مال 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی تھوڑی سست ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 200 روپیہ کوئنٹل کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 5795 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ لوکل بھی تھوڑی بہت کریکشن آئے تو مال لینے چاہیں۔ .
Jan 07 2026 17:12:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں نرم ہے اور لالا موسی لائن پر 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 07 2026 17:04:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 07 2026 16:48:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 07 2026 15:23:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال مکس 7/8 ایم ایم 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے موٹے چنوں کی ڈیمانڈ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 07 2026 15:19:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی کرنسی میں زیادہ اتار چڑھاؤ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jan 07 2026 15:16:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 07 2026 15:01:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہلدی ثابت کا ریٹ 1850/1950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈیا ریٹ کافی تیز ہے 18000 روپیہ کوئنٹل ٹچ کر گیا ہے۔ تاہم انڈیا مارکیٹ میں ان ریٹوں میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ انڈیا میں اس سال فصل کو لے کر خاصی تشویش پائی جا رہی ہے، بالخصوص مہاراشٹر میں۔ ماہرین کا اندازہ ہے کہ اس سال پیداوار میں 20% سے 22% تک کمی ہو سکتی ہے، اور کل پیداوار 9 لاکھ ٹن یا اس سے بھی کم رہنے کا امکان ہے انڈیا میں۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہلدی کے پتے وقت سے پہلے پیلے پڑ کر سوکھ گئے تھے، جس کی وجہ سے زمین کے اندر ہلدی کی گانٹھوں (Rhizomes) کی نشوونما صحیح طرح نہیں ہو سکی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ابھی آگے 15 جنوری کے بعد آمدن شروع ہو جائے گی۔ پاکستان میں بھی آمدن شروع ہے کچی ہلدی کی۔ آگے کچی ہلدی میں آمدن کے باعث جو بھی ریٹوں میں تھوڑی بہت کمی ہو مال خریدنے چاہیں۔ لوکل میں بھی 16000/17000 کے لیول پر آ گیا سپورٹ ہے۔ یہاں سے ریٹوں میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 07 2026 14:56:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 36500/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 07 2026 14:47:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 07 2026 14:30:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 330 ڈالر والا جہاز جو کہ 15 جنوری تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے اسکے مالوں کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والا جہاز جو کہ فروری کے پہلے ہفتے تک متوقع ہے اسکے مالوں کے 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 07 2026 14:11:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10100/10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ دسمبر میں کراچی پورٹ پر ماش ثابت برما سے 120 کنٹینرز کی آمدن تھی جبکہ تھائی لینڈ سے 13 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ .
Jan 07 2026 14:02:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott