+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2024 13:02:25
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرمی دیکھنے میں آئ ہے اور 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10825 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سی ایچ کے ایم کوالٹی بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 825/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 257 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن یہ مال کافی ڈیمیج ہیں۔ 30/35٪ تک ڈفیکٹو مال ہے۔ اس لیے ٹریڈرز ریٹ بڑھا کر خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 275.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہی وجہ سے تھل کے سٹاکسٹ بھی کھل کر مال نہیں بیچ رہے ہیں مال ہولڈ کیے ہویے ہیں۔ کراچی گوداموں میں بھی اچھے مال انتہائ کم ہیں۔ فل حال جب تک پورٹ پر کھل کر کالے چنے کی آمدن نہیں ہوتی لوکل مارکیٹ بہتر ہی ہے۔