+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2023 13:30:46
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 260/265 ریٹ ہے۔ ان کا گاہک نہیں ہے۔ گولڈن مال 5 روپیہ مزید نرم ہوئے ہیں اور 285/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں مال اکا دکا ہیں۔ سارٹیکس مال 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 305/310 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ ایرانی 8 ایم ایم تمن کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب ایران کے تجارتی سربراہ نے حکومت کو درخواست لکھی ہے کہ چنوں کی ایکسپورٹ پر پابندی لگائ جائے۔ اب پابندی لگتی ہے یا نہیں اس کا بعد میں پتا چلے گا۔ کینیڈا 8/9 360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 510 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔