Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Mar 31 2026 14:49:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 2470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی مالوں کے۔ .
Mar 31 2026 14:42:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15300 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ ٹکڑا کوالٹی 1220 ڈالر گولی کوالٹی 1330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 1220 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 17265 جبکہ 1330 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 18496 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 31 2026 13:09:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آمدن کم ہے آج تقریباً 500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ کوالٹی جو اکا دکا اچھے مال آئے تھے ان کا 17000/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 31 2026 13:01:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئی ہلدی کی آمدن فیصل آباد منڈی میں شروع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Mar 30 2026 17:46:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آخری تاریخیں ہیں آگے پہلی تاریخوں سے کام نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 30 2026 15:05:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15300 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھی دھنیا کی آمدن ختم ہوگئی ہے مال گوداموں میں چلے گئے ہیں اور نئے مکس مالوں کا 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 30 2026 14:58:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور تیز ہوئی ہے اور 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے امپورٹرز کے مال کلیر نہیں ہو رہے ہیں جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ تیز ہے تاہم آگے جب مال آنا شروع ہوں گے تب مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں جانا چاہیے۔ .
Mar 30 2026 14:56:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2026 14:44:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آمدن کم ہے اور آج 500/600 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 16500/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 28 2026 17:31:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک کا بائر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 800 بوری تک آمدن تھی جبکہ زیادہ تر مال بارشی اور ہلکی کوالٹی کے تھے اور بارشی مالوں کے 16500/18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی 2 نمبر کوالٹی 19500 جبکہ 1 ڈھیری نمبر 1 لونگی کے 20800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott