+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 14:42:32
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15300 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ ٹکڑا کوالٹی 1220 ڈالر گولی کوالٹی 1330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 1220 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 17265 جبکہ 1330 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 18496 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔