+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 13:01:39
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئی ہلدی کی آمدن فیصل آباد منڈی میں شروع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔