+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 15:05:44
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15300 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھی دھنیا کی آمدن ختم ہوگئی ہے مال گوداموں میں چلے گئے ہیں اور نئے مکس مالوں کا 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔