+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 14:58:58
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور تیز ہوئی ہے اور 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے امپورٹرز کے مال کلیر نہیں ہو رہے ہیں جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ تیز ہے تاہم آگے جب مال آنا شروع ہوں گے تب مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں جانا چاہیے۔