+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 14:49:22
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 2470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی مالوں کے۔