Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Mar 11 2026 14:35:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 1000/1500 روپیہ من کمزور ہو تو مال لینے چاہیے۔ .
Mar 10 2026 21:25:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین ترکی سے ری سیل میں پاکستان کے لیے 2850 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 38850 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا سے گلف ممالک کے لیے نئے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ جب تک انٹرنیشنل مارکیٹ میں اشیاء کی نقل و حمل کے حالات واضح نہیں ہوتے امپورٹرز کی سیلنگ لوکل میں کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 10 2026 15:17:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرے کے 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ سنگاپور کے لیے ریٹ انڈیا سے بکنگ کا 2380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لیکن آگے پاکستان کے لیے ریٹ موصول نہیں ہو رہا ہے۔ یہ ریٹ وہاں جو مال پڑے ہیں ان کا ری سیل میں ریٹ آ رہا ہے۔ تاہم نئے کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ انڈیا لوکل میں مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 21700 تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں اونجھا منڈی میں۔ .
Mar 09 2026 14:43:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 40000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 42000 جبکہ ایرانی زیرہ 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جن ٹریڈرز نے نیچے 34/35000 میں مال لیے تھے وہ ساتھ ساتھ بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Mar 07 2026 15:58:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 43000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کام گرم ہی ہے۔ جب تک پائپ لائن میں مال کلئر ہونے کا کوئ بندوبستی نہیں بنتا لوکل میں کام تیز ہی ہے۔ مال کلئر نہیں ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے مزید پاکستان کے لیے بکنگ نہیں ہو رہی ہے۔ تاہم انڈیا بکنگ کمزور ہے سنگاپور کے لیے 2385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 07 2026 13:13:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 2500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 42000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 45000 جبکہ ایرانی زیرہ 55000 روپیہ من تک مانگتے ہیں۔ ٹریڈرز ریٹ اونچا مانگ رہے ہیں تاہم ان ریٹس میں فلحال کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ بکنگ کے کوئی ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 05 2026 14:08:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 42000 جبکہ ایرانی زیرہ 50000 روپیہ من تک مانگتے ہیں تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ بھی 10/20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ کے لیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹ میں م کلیئرنگ کے مسائل ہیں تاہم کنٹینرز پر سر چارجز بھی لاگو ہوئے ہیں جو کہ 800 ڈالر پر کنٹینر ہے جسکی وجہ سے لوکل میں کام گرم ہے۔ .
Mar 04 2026 13:57:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 38500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال شپنگ کمپنیوں نے گلف کے لیے ایمرجنسی چارجز عائد کیے ہیں۔ جس کی وجہ سے بکنگ کے ریٹوں میں مزید فرقہ پڑنے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمتوں میں بھی تیزی کا رجحان ہے 77 ڈالر ریٹ بن گیا ہے کروڈ آئل کا اور مزید بھی تیزی ہے۔ جس کی وجہ سے کرائیوں میں اضافہ ہونے کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب ایران سے مال کلیئرنگ میں بھی مسائل ہیں۔ کھل کر مال کلئر نہیں ہو رہے۔ وقت بہت لگ رہا ہے جس کی وجہ سے لوکل کام گرم ہو گیا ہے۔ .
Mar 03 2026 14:11:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید لوکل کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 37000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 38000/38300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ لوکل مارکیٹ فل حال تیز ہے۔ مال کلئر ہونے میں وقت کافی لگ رہا ہے۔ کلیئرنگ میں مسئلے مسائل ہیں جس کی وجہ سے لوکل بازار بہتر ہوا ہے جبکہ بکنگ 10/20 ڈالر مزید نرم ہے اور 2480/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 34400 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا میں ابھی لوکل ارائول زیادہ ہے جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ تھوڑی سست نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت 100 ڈالر مزید نرم ہو پھر مال لینے چاہیں بکنگ میں۔ .
Mar 02 2026 14:51:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ڈیمانڈ ہے تاہم ٹریڈرز لوکل میں ساتھ ساتھ مال بیچ کر بکنگ میں جا رہے ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ کے لیے جو کراچی پورٹ پر 34600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott