+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 14:51:48
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ڈیمانڈ ہے تاہم ٹریڈرز لوکل میں ساتھ ساتھ مال بیچ کر بکنگ میں جا رہے ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ کے لیے جو کراچی پورٹ پر 34600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔