+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 13:57:34
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 38500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال شپنگ کمپنیوں نے گلف کے لیے ایمرجنسی چارجز عائد کیے ہیں۔ جس کی وجہ سے بکنگ کے ریٹوں میں مزید فرقہ پڑنے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمتوں میں بھی تیزی کا رجحان ہے 77 ڈالر ریٹ بن گیا ہے کروڈ آئل کا اور مزید بھی تیزی ہے۔ جس کی وجہ سے کرائیوں میں اضافہ ہونے کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب ایران سے مال کلیئرنگ میں بھی مسائل ہیں۔ کھل کر مال کلئر نہیں ہو رہے۔ وقت بہت لگ رہا ہے جس کی وجہ سے لوکل کام گرم ہو گیا ہے۔