+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 14:11:10
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید لوکل کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 37000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 38000/38300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ لوکل مارکیٹ فل حال تیز ہے۔ مال کلئر ہونے میں وقت کافی لگ رہا ہے۔ کلیئرنگ میں مسئلے مسائل ہیں جس کی وجہ سے لوکل بازار بہتر ہوا ہے جبکہ بکنگ 10/20 ڈالر مزید نرم ہے اور 2480/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 34400 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا میں ابھی لوکل ارائول زیادہ ہے جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ تھوڑی سست نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت 100 ڈالر مزید نرم ہو پھر مال لینے چاہیں بکنگ میں۔