+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 16:56:05
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 13250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مال مختصر ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔