Sugar | چینی
May 22 2026
Feb 26 2026 15:43:36 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی دوبارہ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ کم کر کے مال ملتا نہیں ہے۔ سبی لائن 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پراپر جو سبی والے مال ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے ملتان منڈی میں پرچون میں 500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جس کے پاس مال ہے اس کا اپنا ہی ہے ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار بھی اوکاڑہ منڈی میں 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے کھرے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں بھی مکس ہلکی کوالٹی مال ا رہے ہیں۔ 30% ڈیمیج مال کے 8500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 26 2026 15:30:35 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے۔ حاضر ساؤتھ کی ملز کی 13850/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13860 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 26 2026 15:07:54 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/255 جبکہ 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2026 14:55:53 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ لوکل ریٹ وہی سابقہ ہیں۔ کراچی انڈین گولی 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ لوکل آمدن شروع ہے۔ آج حیدر آباد منڈی میں کل کی نسبت 500/1000 توڑا زیادہ آمدن تھی۔ آج 2000 بوری تک کی آمدن تھی۔ ریٹ 9000 سے 11500 تک رہا ہے۔ اگلے دنوں آمدن مزید زیادہ ہوگی۔ اگلے دنوں میں لوکل مارکیٹ میں اچھے خشک گولی کوالٹی مال لینے چاہیں۔ لوکل ریٹ مناسب ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ آج انڈیا مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے گوندل منڈی میں 11000 ریٹ کراس کر گیا ہے اور بکنگ ٹکڑا کوالٹی کراچی پورٹ کے لیے 1325 ڈالر ریٹ بن گیا ہے۔ مزید تیزی ہے۔ انڈیا میں دھنیے کی بیجائ بھی کم ہے 15% تک اور فصل بارشوں سے خراب بھی ہوئ ہے۔ دھنیا انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لوکل ریٹ مناسب ہے لوکل سندھ کے اچھے خشک گولی کوالٹی مال خریدنے چاہیں۔ .
Feb 26 2026 14:51:04 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 35700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 10/15 ڈالر مزید سست ہے اور 2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ کے لیے جو کراچی پورٹ پر 35200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے انڈیا میں آمدن کی وجہ سے۔ تھوڑا بہت انڈیا 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ کی ڈیمانڈ کی منتظر ہے۔ چائنہ میں زیرے کی بیجائ مارچ میں شروع ہوتی ہے اور فصل اگے جولائ میں آتی ہے۔ اس دوران چائنہ انڈیا سے مال خریدتا ہے۔ ابھی فل حال چائنہ میں ترکمانستان اور افغانی زیرے کا ریٹ انڈیا کی نسبت تھوڑا کم ہے۔ لیکن وہاں مقدار کم ہوتی ہے۔ زیادہ ایکسپورٹ انڈیا سے ہی ہوتا ہے۔ .
Feb 26 2026 14:48:48 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 1500/2000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ 1 اور 2 نمبر کوالٹی 16500/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی 18000/21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 26 2026 14:31:44 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج بھی سست ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 965 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2026 14:29:05 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 157 جبکہ نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مشین کلین کوالٹی مارچ شپمنٹ 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ فارمر ڈریس نپر 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2026 14:22:02 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مال کافی پڑے ہوئے ہیں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کئے ہوئے ہیں۔ ان ریٹوں میں سٹاکسٹ کو نقصان ہے۔ دوسری جانب اس بار اتنا زیادہ تل ایکسپورٹ نہیں ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چائنہ میں ایوریج کوالٹی مال سوڈان سے 950 ڈالر میں مل جاتے ہیں جبکہ پاکستان کے مالوں کے بھی چائنہ میں 875/925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں آگے جون جولائ میں برازیل کی کراپ شروع ہو گی۔ جس کو دیکھتے ہوئے انٹرنیشنل مارکیٹ میں کوئ زیادہ مزے داری نہیں نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پہلے عموماً ایسا ہوتا تھا ریٹ اگر کم ہوتا تھا تو ٹریڈرز چائنہ کی اگلی کراپ آنے تک انتظار کرتے تھے لیکن ابھی برازیل کی کراپ نے جو جون جولائ کا فرقہ تھا وہ ختم کر دیا ہے۔ .
Feb 26 2026 14:06:29 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے ویسل کے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 317 ڈالر والا ویسل آج کراچی پورٹ پر پہنچ جائے گا جس میں 37 ہزار ٹن تک ییلو پیس ہے تاہم جہاز کو پورٹ پر برتھ کب ملے گی اسکا کوئی پتہ نہیں ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott