+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 15:30:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے۔ حاضر ساؤتھ کی ملز کی 13850/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13860 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔