+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 15:43:36
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی دوبارہ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ کم کر کے مال ملتا نہیں ہے۔ سبی لائن 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پراپر جو سبی والے مال ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے ملتان منڈی میں پرچون میں 500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جس کے پاس مال ہے اس کا اپنا ہی ہے ریٹ ہے۔ 
سدا بہار جوار بھی اوکاڑہ منڈی میں 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے کھرے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں بھی مکس ہلکی کوالٹی مال ا رہے ہیں۔ 30% ڈیمیج مال کے 8500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔