Sugar | چینی
May 22 2026
Feb 12 2026 18:03:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ ڈیمانڈ کم ہے۔ آگے رمضان المبارک میں بھی دال مونگ کی ڈیمانڈ کم ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 12 2026 18:01:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید بہتر ہے اور کراچی مارکیٹ میں 13150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ خالی ہے جو بھی تھوڑا بہت مال پورٹ پر لگتا ہے ساتھ ہی بک جاتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Feb 12 2026 18:00:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ میں اوپر لیول پر پیمنٹوں کا پریشر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ .
Feb 12 2026 17:58:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 گڈ ایوریج مال کا بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کام کاج نہیں ہیں۔ چائنہ چھٹیاں ہیں نئے سال کی۔ .
Feb 12 2026 17:57:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو اچھی ہے لیکن اوپر لیول پر کام کم ہے آگے سندھ کی شہزادی مورو وغیرہ فصل شروع ہو جائے گی مارچ میں۔ .
Feb 12 2026 17:54:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں جنوبی پنجاب کی شوگر ملز کا 14000 کا لیول ہے۔ فروری کے سودوں کا 14050 جبکہ مارچ کے سودوں کا 14210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2026 16:05:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر جنوبی پنجاب 14000 کا لیول ہے۔ 3 مل فروری 14050 اور مارچ 14220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2026 16:03:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جہاز والے مال کے جبکہ اس کے بعد بلک ویسل والے مال کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ییلوپیس دال شارٹ ہے ییلو پیس دال حاضر کراچی سے 151 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال سیزن کی ڈیمانڈ کی وجہ سے ریٹ کافی پیک پر ہے دال کا۔ .
Feb 12 2026 15:28:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 166.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر ایل ڈی سی کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے اور اوپر لیول پر پیمنٹوں کے پریشر کی وجہ سے بازار ڈاؤن ہے۔ .
Feb 12 2026 15:27:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈلوری مال 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور کے 158.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ پورٹ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر کافی مال لگا ہوا ہے اور مزید بھی لگنا ہے دالوں میں۔ یہی اگلے دنوں میں جو تھوڑی بہت پیمنٹوں کے پریشر کی وجہ سے کریکشن آئے ان ریٹوں میں لوکل میں مال لینا چاہیے۔ بہتری کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دوسری جانب بکنگ اب تیز ہو گئ ہے کرمسن فارمر ڈریس 590 جبکہ نپر 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 560 والا کراچی پورٹ پر 171 جبکہ 590 والا 181 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال آنا بھی 45 دن بعد ہے۔ اس لیے امپورٹرز بھی لوکل ہی مال خریدنے کو ترجیح دیں گے جہاں سے مال سستا ملے گا انٹرنیشنل کے مقابلے میں اور لوکل مال ہولڈ بھی کر لیں گے۔ آگے رمضان المبارک کے بعد اچھا سیزن ہے اپریل لوکل میں اور 40/45 دن پیمنٹ پر بھرپور گاہک ہے 5/7 روپیہ کلو ریٹ بڑھا کر لیکن بیچ کوئ نہیں ہے فارورڈ کی۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott