+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 16:05:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر جنوبی پنجاب 14000 کا لیول ہے۔ 3 مل فروری 14050 اور مارچ 14220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔