+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 16:03:13
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جہاز والے مال کے جبکہ اس کے بعد بلک ویسل والے مال کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ییلوپیس دال شارٹ ہے ییلو پیس دال حاضر کراچی سے 151 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال سیزن کی ڈیمانڈ کی وجہ سے ریٹ کافی پیک پر ہے دال کا۔