Sugar | چینی
May 22 2026
Feb 16 2026 12:49:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سفید مالوں کے 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے سٹاکسٹ اپنا اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Feb 16 2026 12:43:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 4 کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وقتی آگے رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری بن سکتی ہے تاہم کام ساتھ ساتھ ہی کرنا چاہیے۔ ڈیمانڈ بھی اچھی رہنے کے امکانات ہیں اور امپورٹرز کو نفع بھی ہے۔ کوئ بھی امپورٹر ہاتھ نہیں روکے گا۔ یہی ٹائم ہے اگلے دنوں میں مال فارغ بھی کرنے ہیں۔ .
Feb 16 2026 12:32:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید آج مارکیٹ تیز ہے ملتان منڈی میں 8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ اکا دکا آتی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ آج سبی کوالٹی لائن پر 8000 روپیہ من ریٹ مانگ رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے ملتان منڈی میں پرچون میں 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن ایک گاڑی تک کی تھی۔ ملتان منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 16 2026 12:23:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4600 روپیہ من تک ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 16 2026 12:17:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک میں دال مونگ کی ڈیمانڈ کمزور ہی رہنے کے امکانات ہیں جبکہ امپورٹ میں بھی مال بک رہے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 16 2026 11:42:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن موقع پاس مالوں کے 8250/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مالوں کے 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مالوں کے 90/91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ کام کر رہے ہیں نیچے 8200 کی طرف مارکیٹ آتی ہے تو گاہک بننا شروع ہو جاتا ہے جبکہ 8600/8800 پر بیچ آنا شروع ہو جاتی ہے۔ .
Feb 16 2026 11:40:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 12300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی کے 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور ریگولر کوالٹی کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی ڈھڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال رکنا چاہیے مزید مال نہیں خریدنے چاہیں۔ جو پہلے سے مال لیے ہوئے ہیں وہ ہولڈ رکھنے چاہیے۔ .
Feb 14 2026 18:31:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر بھی ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال لینا چاہیے۔ .
Feb 14 2026 18:20:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی لائن لوڈ سے 7700 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے آج کام کاج سست تھا تاہم جواروں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 14 2026 18:17:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودے 14020 اور مارچ کے سودوں کے 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott