Sugar | چینی
May 22 2026
Feb 16 2026 15:45:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال لائنوں پر مارکیٹ گرم ہے کھل کر بیچ نہیں ہے اور 8200 روپیہ من تک ریٹ مانگتے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ملتان منڈی میں پیرہ فورس کا آپریشن ہو رہا ہے کام کاج نہیں ہے۔ .
Feb 16 2026 15:10:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13930 روپیہ کوئنٹل جبکہ اے کے ٹی 13920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14000 جبکہ مارچ 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 16 2026 15:07:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 13950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 جبکہ گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی دھنیا کراچی مارکیٹ میں 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز مال مکس کر کے بیچ رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 16 2026 15:01:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک سے پہلے بڑے تنظیمی ادارے ضرورت کا سب راشن تقسیم کرتے ہیں اور جس آئٹم کا ریٹ کم ہوتا ہے جیسا کہ دال چنا اور مسور ان کی ڈیمانڈ بھی زیادہ ہوتی ہے اور دوسری جانب اپریل میں بھی ڈیمانڈ بڑھنے کے ہی امکانات ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ .
Feb 16 2026 14:41:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ہلدی کی ڈیمانڈ سست ہے۔ انٹرنیشنل بازار بھی 200 ڈالر کمزور ہوا ہے۔ انڈیا مارکیٹ 1700 ڈالر کے لیول پر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان سے ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔ ان ریٹوں میں اچھا نفع ہے۔ ساتھ ساتھ ایکسپورٹ ہوتی رہے گی۔ .
Feb 16 2026 14:38:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باقی کوالٹیوں کا بھی وہی سابقہ ریٹ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال آگے رمضان المبارک کی وجہ سے مصالحہ جات میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ دکان دار گاہک ہیں تاہم آگے مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ اگلے مہینے میں سندھ سے آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ .
Feb 16 2026 14:15:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین لوکل مارکیٹ تو تیز ہوئ ہے تاہم بکنگ کمزور ہوئ ہے۔ لوکل بازار 200 روپیہ من تیز ہے اور 36200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی۔ لوکل ڈیمانڈ اچھی ہے نیچے ریٹیل میں جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جس کی وجہ ہسے لوکل بازار بہتر ہوا ہے تاہم بکنگ 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 36160 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 16 2026 14:13:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی گوداموں میں مال تو نہیں ہیں اور پورٹ پر جو مال آتا ہے ساتھ ہی بک جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ماش کی انٹرنیشنل مارکیٹ تو بند ہے برما میں واٹر فیسٹیول کی وجہ سے چھٹیاں ہیں۔ بکنگ ریٹ 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 16 2026 14:01:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 111.5 گاہک جبکہ 112.5 روپیہ کلو بیچ ہے جو جہاز پورٹ پر لگا ہے۔ 1/2 دن میں ڈلوریاں ملنا شروع ہو جائیں گی۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹینگ ہے اور اوپر لیول پر پیمنٹوں کا پریشر ہے۔ اس کے بعد جو ویسل ہے اس میں 105 کی بیچ ہے اور 104 کا گاہک ہے۔ .
Feb 16 2026 13:28:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14150 العریبیہ 14200 جھنگ 14050 بھون 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14175 کشمیر سورج وغیرہ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی شوگر ملز کے 13925 جے ڈی 13975 حمزہ 13975 اتفاق 13990 آر وائ کے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13400 تھرپارکر 13500 مہران فاران آبادگار وغیرہ 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پیداوار زیادہ متوقع ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ زیادہ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ فروری کے سودے 14020 میں مل جاتے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14210 میں مل جاتے ہیں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott