+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 14:57:30
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500 جبکہ گولی کوالٹی 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گولی دھنیا 10 روپیہ کلو نرم ہے اور 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے بکنگ والے مالوں کا پڑتا اونچے ریٹس کا ہے۔