+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2023 13:20:41
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 4000/4100 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ دادو کوالٹی مال 3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ 
سفید جوار گنگا 260/265 جبکہ پرولائن 292/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000/5200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 200/300 روپیہ من  مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 5000/5200 روپیہ من تک ریٹ ہو گیا ہے۔ پرانے مال 3500 سے 4500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔