+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2026 18:20:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہوئی ہے اور 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 12990 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔