+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2026 18:53:13
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی پرانا 2025 16800 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ نیا برسیم 30 ستمبر تک ڈلیوری 18300/400 میں مل جاتا ہے۔ ملتان منڈی میں پرانا مصری برسیم 17300/500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج شیخوپورہ اور واہنڈو کی منڈیوں میں 9000 سے 13500 تک بولی ہوئی ہے کچے مالوں کی جبکہ پلانٹ والے مال 18000/18500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج مصر بھی مارکیٹ ٹوٹی ہے اور 1360 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 16700 تک پڑتا ہے۔ فل الحال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 30 ستمبر سے پہلے پہلے تقریباً 275 سے 300 کنٹینر کراچی پورٹ پر نئے مال آ جائیں گے۔ یہ ایک محطاط اندازہ ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے