+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2026 13:46:29
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال وقتی مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 97٪ پیوریٹی والے مالوں کی 2360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اس سے اچھے پیوریٹی والے مالوں کی بکنگ اونچی ہے۔