+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2026 14:37:52
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے برانڈڈ مال 51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب بھر میں بارشیں کم ہیں اور سخت دھوپ ہے جسکی وجہ سے فلحال نیچے وکرا بھی سلو یے۔