+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2026 12:35:53
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 2/3 گاڑی کی آمدن تھی اور 8000/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ دوبارہ سست نظر آ رہی ہے۔ پچھلا سیزن ریٹ 17000/17500 تک چلا گیا تھا۔ ہر طرف کاشت بہت اچھی ہوئ ہے۔