+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2026 14:35:50
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ کرمسن ریسیل والے مالوں کے 155 جبکہ نپر رسیل والے مالوں کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔