+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2026 13:44:41
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا سے بکنگ میں وارہ پڑتا نہیں ہے جبکہ بلوچستان رستوں کے مسائل کی وجہ سے ایران سے بھی کھل کر مال نہیں آرہے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔